سوئیڈن میں توریت اور انجیل جلانے کا فیصلہ واپس، مقصد توہین قرآن کے خلاف آواز اٹھانا تھا، شہری
اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں شامی نژاد شہری نے توریت اور انجیل جلاکر احتجاج کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ شامی نژاد سوئیڈش شہری احمد الوش اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے پہنچا اور اپنے


































