مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گری جاری، مزید 4 نوجوان جعلی مقابلے میں شہید
سری نگر: بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع پونچھ کے علاقے سرنکوٹ میں فوج نے چار نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جعلی مقابلے میں شہید


































