اسلام آباد: پاکستان اور ایرانی حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب
تل ابیب: صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ
تہران: پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر جوابی حملے کے بعد ایران کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔ وضاحتی بیان میں “پاکستان کی دوست اور برادر حکومت” کو مخاطب کیا ہے،
ڈیووس: غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے باوجود اسرائیل سعودی قربتیں بڑھ رہی ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیان کو صیہونی صدر اسحاق ہرزوغ نے مثبت اشارہ قرار دیا ہے۔انہوں نے
راولپنڈی : مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران 2 برادر ہمسایہ ممالک ہیں، دونوں ممالک کا ماضی بھائی چارے کے لازوال رشتے سے عبارت ہے،
غزہ : غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید ایک سو بائیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فضائیہ نے رفح اور خان یونس میں جنگی جرائم کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ پناہ گزینوں کے
صنعا: امریکی فوج نے یمن پر نئے حملے کیے ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران چوتھی بار امریکی اور برطانوی فوج نے یمن پر بمباری کی۔ تازہ فضائی حملے الحدیدہ، تعز، ذمار، البیضاء اور صعدہ صوبوں
انقرہ : ترکیہ کی منافقت, غزہ میں قتل عام کے دوران ترکیہ اور اسرائیل میں تجارت کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ ترک اخبار زمان کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک میں برآمدات اور درآمدات
تل ابیب: اسرائیلی وزیر انصاف اور جنگی کابینہ کے رکن گیڈون سعار نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج اہداف حاصل نہیں کرسکی ہے۔ گیڈون سعار نے ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا
پاکستان کی ایران میں جوابی کارروائی۔ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو