غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم کا سلسلہ رک نہ سکا۔ ایک سو چھ روز سے جاری بمباری سے پچیس ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ، خان
رام اللہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امن صرف ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد قائم ہوگا۔ محمود عباس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے
بغداد: عراقی مجاہدین نے اربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ عراق حزب اللہ نے کہا کہ غزہ پر صیہونی جارحیت اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت
اسلام آباد: پاکستان نے ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی ختم کرنے اور سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فوری بعد نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی
عمان : اردن کے عوام نے دارالحکومت عمان میں امریکی سفارت خانے کے سامنے غزہ کے باشندوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے ہم فلسطین کی حمایت پر ثابت قدم ہیں
بغداد : عراقی کردستان میں اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے جاسوسی مرکز پر ایران کے حملے میں ارب پتی عراقی کرد بزنس ٹائیکون پیشرو مجید آغا دیزائی بھی مارا گیا۔ دیزائی عراق میں موساد کا
صنعا: انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے بحیرہ احمر میں صیہونی کشتیوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہاہے کہ امریکا میں انتخابات کی وجہ سے صدر جوبائیڈن اسرائیل کی
دی ہیگ : چلی اور میکسیکو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے غزہ میں جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔میکسیکو اور چلی کی حکومتوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رابطہ کیا ہے اور سات
ماسکو: روس نے جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول پر دوبارہ مذاکرات کے آغاز کی امریکی تجویز مسترد کردی ہے۔ امریکہ کی تجویز پر روسی وزیرخارجہ نے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سے
اسلام آباد: پاکستان اور ایرانی حکام کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب