پوری ملت اسلامیہ ایران کی جرأت مندی کو سلام پیش کرتی ہے، شیعہ علما کونسل
راولپنڈی: شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایران کے اسرائیلی حملے کے جواب کو مستحسن و جرأت مند اقدام قرار دیدیا۔ نائب صدر شیعہ علماء کونسل علامہ عارف واحدی نے کہاکہ یہ غیرت ایمانی کا تقاضا


































