غزہ : اسرائیلی حکومت کے ساتھ آرٹیفشل انٹیلیجنس معاہدے پر احتجاج کرنیوالے گوگل ملازمین گرفتار کرلئے گئے۔ ملازمین نے گوگل کے نیو یارک اور کیلیفورنیا کے دفاتر میں دھرنا دے دیا تھا اور کہا تھا
دبئی : متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ متحدہ عرب امارات میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے
پشاور : خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 32 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تیز بارشوں
اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی کوششوں سے ایران کی جانب سے قبضے میں لیے گئے اسرائیل کے بحری جہاز پر موجود دو پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت مل گئی۔ دفتر
تل ابیب: اسرائیلی وزیر خارجہ نے ایران کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے اور ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کیلئے مختلف ملکوں پر زور دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے
اسلام آباد: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان و سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ جنت البقیع حرم نبوی ص کے بعد مدینہ کا اہم ترین اور افضل ترین مقام ہے۔ 8
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام میں واشنگٹن کی مداخلت کے نتائج کے بابت خبردارکیا ہے۔ مائیک ٹرنر نے اعتراف
پاکستان تحریک انصاف نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل میں دفترِخارجہ کا بیان کمزور، مبہم، غیرمؤثر اور ناکافی قرار دے دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ ایران اسرائیل تصادم پر قومی امنگوں کی
غزہ: مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی وزارت صحت اور سول ڈیفنس فورسز کی جانب سے شہر کے الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے۔ الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر کی کھدائی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔ سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم