غزہ :اسرائیل نے رفح میں فضائی حملے میں دو عمارتیں تباہ کردیں۔ خواتین اور بچوں سمیت دس افراد شہید ہوگئے۔ صیہونی فوج نے نورشمس کیمپ پر شدید حملے کئے جس میں پانچ افراد شہید ہوئے۔
بیروت : حزب اللہ نے اپنے اہم کمانڈر ابو ہادی کے اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد اسرائیل پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ حزب اللہ کے مطابق حملوں میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا
استنبول :ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ نے فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ استنبول میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں مصری وزیرخارجہ سامع شوکری اور ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے
واشنگٹن : امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار کمپنیوں پرپابندی لگادی۔ امریکا نے جن تین کمپنیوں پر پابندی لگائی ہے اس میں سے تین کا تعلق چین اور ایک کا بیلاروس
بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد کے قریب مزاحمتی تنظیم حشد الشعبی کے مرکز پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی طیاروں کی بمباری سے فوجی اڈے پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے
تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل پر جوابی حملے کو ملک کے مختلف سیاسی دھاروں کے باہمی اتحاد میں اضافے کا باعث قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی گروہ اور دھارے اس
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سوشل میڈیا ایکس پر پیغام میں مشرق وسطیٰ کے حالات کو عالمی امن کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس
نئی دہلی: ہندوستان میں لوک سبھا کے انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ ہندوستان میں الیکشن کے پہلے مرحلے میں راجھستان ۔ منی پور۔ بہار۔ تریپورہ۔ ارونا چل پردیش۔ تامل ناڈو سمیت اکیس
روم: جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کو رفح پر حملے سے باز رہنے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین
تہران : امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ایران نے اس کی تردید کردی۔امریکی آفیشلز کے مطابق اسرائیل نے ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے اصفہان میں ایرانی