سینیٹر علامہ راجہ ناصر کی سربراہی میں وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات، پاراچنار کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پشاور: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں سابق وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین ایم این اے صاحِبزادہ حامد رضا، پاراچنار کے ایم این


































