بنگلادیش: حالات معمول پر آنے لگے، نامزد سربراہ محمد یونس کل ڈھاکا پہنچیں گے
ڈھاکا: بنگلادیش میں حالات معمول پر آنے لگے۔ عبوری حکومت کے نامزد سربراہ محمد یونس کل ڈھاکا پہنچیں گے۔ ڈھاکا میں ایک ہفتے سے جاری ہنگاموں کے بعد صورتحال نارمل ہورہی ہے۔کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔


































