غزہ پر اسرائیلی حملے، مزید 43 فلسطینی شہید، انسداد پولیو مہم جاری
غزہ :غزہ میں اسرائیلی بمباری سے چوبیس گھنٹوں میں مزید تینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی اور شمالی غزہ پر متعدد فضائی اور زمینی حملے کیے ہیں۔خان یونس میں حملوں میں ایک


































