سید حسن نصر اللہ کی جائے شہادت پر شہریوں کی بڑی تعداد کی حاضری، لبیک یا نصر اللہ کے نعرے
بیروت: بیروت کے مضافات میں سید حسن نصر اللہ کی جائے شہادت پر شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے حاضری دی اور سید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ


































