اسرائیلی انخلا کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا، لبنان
بیروت: لبنانی وزیرخارجہ عبداللہ بو حبیب نےکہاہے کہ لبنانی سرزمین سے اسرائیل کے مکمل انخلاء کے بغیر مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ قاہرہ وزارتی کانفرنس سے خطاب میں


































