صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، خواتین وبچوں سمیت 32 فلسطینی شہید، 60 زخمی
غزہ: غزہ پر صبح سے جاری صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں بتیس فلسطینی شہید اورساٹھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے اپنے ہی محفوظ زون قرار دئے گئے المواسی میں عارضی خیمہ


































