انقرہ : شام میں بشار الاسد کی حکومت گرانے کے مرکزی کردار ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں کرد جنگجوؤں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں۔ اردوان نے خبردار کیا
کراچی : پاراچنار کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی ، لاہور ، کوئٹہ، پشاور سمیت کئی شہروں میں دھرنے جاری ہیں۔ دھرنوں میں خواتین اور بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔
صنعا : یمنی فوج نے تل ابیب پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے ایک اور حملہ کر دیا۔ یمن سے اسرائیل پر دو دن میں یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر
ماسکو: روس نے یوکرین پر درجنوں ڈرونز اور میزائل داغ دئے۔ حملے میں توانائی کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرین کے عوام کرسمس منانے میں مصروف تھے کہ روس نے بڑا حملہ کردیا۔ خارکیف
غزہ : غزہ میں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں بھی آٹھ فلسطینی مارے گئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جبالیہ میں ایک مکان کو میزائل
دمشق : شام میں مسلح گروہ آزاد حیثیت تحلیل کرنے اور فوج میں ضم ہونے پر متفق ہوگئے ہیں۔ شام کی نگران حکومت نے کہاہے کہ حکومت اور مسلح گروہوں کے درمیان اتفاق ہوا ہے
قاہرہ : امریکا اور سعودیہ کی مدد سے اقتدار پر قابض مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی کو بشار الاسد کے زوال کے بعد اپنی فکر پڑگئی۔ مصری انٹیلی جنس کی زیر ملکیت ٹیلی ویژن چینل نے
برسلز : یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے منافقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگی جرائم کے ثبوت کے باجود اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روکنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکی
راولپنڈی : پاکستانی فوج کے افغان سرزمین پر فضائی حملوں میں پچیس سے تیس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ پاکستان کے سیکیورٹی حکام نے کہاہے کہ لڑاکا طیاروں نے افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا
تہران : ایران نے تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بےشرمانہ اسرائیلی اعتراف کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل پر حملے کاجائز جواز قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی