خطے کو نیا دہشتگردی کا خطرہ، افغانستان میں القاعدہ، ٹی ٹی پی، داعش خراسانی نے قدم جما لیے
واشنگٹن: امریکا کے مؤقر جریدے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 9/11 کے 25 سال بعد افغانستان ایک بار پھر القاعدہ کے لیے تربیتی مرکز بن رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی خصوصی


































