جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ شروع نہ ہوا تو لڑائی پھر چھڑ جائے گی، نمائندہ بورڈ آف
پیس غزہ : غزہ بورڈ آف پیس کے اعلیٰ نمائندے نکولائی ملادینوف نے خبردار کیا کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد میں مزید تاخیر ہوئی تو دہشت گردی اور لڑائی دوبارہ پھوٹ پڑ


































