فیس بک نے فلسطین کے حامی پیجز بند کر دئے
غزہ: سوشل میڈیا جائنٹ میٹا نے فلسطین حامی پیجز بند کر دئیے۔ قدس نیوز نیٹ ورک یہ اقدام اسرائیلی دباؤ کا نتیجہ قرار دے رہا ہے ۔ جو میٹا کے متعصبانہ رویے کا عکاس ہے۔
جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ماہر نے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے خبردار
وانا: پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا۔ فائرنگ کے
بیروت : ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے خلاف اپنے جنگی جرائم کو فوری طور پر روک دے ورنہ اسے مزاحمت کے بڑے زلزلے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔