کوئی ایسا کام کر جائیں، جس سے دنیا ہماری محتاج ہو جائے، علامہ شبیر میثمی
راولپنڈی : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جوانان ملت جعفریہ کی جانب سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت طلباء بالخصوص


































