بات چیت کے لئے تیار، لیکن اپنی ایٹمی کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی صدر
تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ہم امن اور سلامتی کے خواہاں اور بات چیت کے لئے تیار ہیں، لیکن اپنی ایٹمی کامیابیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ قومی جوہری توانائی


































