اسرائیلی دہشتگردی جاری، دنیا خاموش تماشائی، وحشیانہ حملوں میں بچوں سمیت 45 فلسطینی شہید
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں اپنی وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔ صبح سے جاری حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت پینتالیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے صبح


































