غزہ میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ چکا، عرب و اسلامی ممالک محاصرہ توڑنے کیلئے فوری اقدام کریں، حماس
دوحہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ چکا ہے۔ بھوک کا اسلحے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہاہے


































