اسلام آباد میں کالعدم تنظیم کا جلسہ رکوانے کیلئے سول سوسائٹی کی درخواست
اسلام آباد : سول سوسائٹی نے اسلام آباد میں کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کا جلسہ رکوانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کروادی، سیدہ گل زہرا رضوی اور سید فدا عباس نے ڈپٹی کمشنر حمزہ


































