بھارتی فوج کی درندگی مزید 4 کشمیری شہید کردئے
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چار کشمیری نوجوانوں کوحیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا۔قابض فورسزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکےموبائل اور


































