امریکا، 3 یورپی اور خلیجی ممالک کا اعلامیہ جواب دینے کے قابل بھی نہیں، ایران
تہران :ایران نے امریکا، تین یورپی اور خلیجی ممالک پرمشتمل ورکنگ گروپ کے ایران مخالف بیان کو قانونی حیثیت سے عاری قرار دیدیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا کہ تینوں فریقوں


































