علامہ راجہ ناصر عباس نے عید شہدائے سانحہ پشاور کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ گذاری
پشاور : سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الفطر پشاور سانحہ کوچہ رسالدار سانحہ کے زخمیوں اور خانوادگان شہداء کے ہمراہ گزاری۔ قائد وحدت متاثرین کے گھروں میں گئے،


































