بلوچستان کے جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے ایران نے فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ فراہم کردیا
تہران: بلوچستان کے جنگلات میں آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ایران نے فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پاکستان کو فراہم کر دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ایرانی طیارے کو خصوصی اجازت نامہ جاری کرے گی،


































