شیعہ علماء سے سیکیورٹی واپس لینا ان کی ٹارگٹ کلنگ کرانے کے مترادف ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
کراچی : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نے کراچی میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کی


































