نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کی امریکا میں پاکستانی سفیر سے ملاقات
واشنگٹن: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کا 15 رکنی وفد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سفارت خانۂ پاکستان پہنچ گیا، جہاں وفد کے ارکان نے سفیرِ پاکستان سردار مسعود خان سے ملاقات کی۔ وفد میں مسلح افواج،


































