پاکستان نے ایران سے بلوچستان کیلئے 100 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی درخواست کردی
کراچی : پاکستان نے ایران سے بلوچستان کیلئے اضافی بجلی فراہم کرنے کی درخواست کردی۔وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایران کے ساتھ ہمسائیگی کی اہمیت اور توانائی کے شعبے میں دوطرفہ


































