بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک بھگت رہے ہیں، انتونیو گوتریس
کراچی : اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ روایتی ایندھن کا استعمال بڑے ملکوں نے کیا، اُن کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک بھگت رہے ہیں۔ سیکریٹری


































