Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

مرضی کا نصاب مسلط کرنا بھی تعلیم پر حملے کے مترادف ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی

راولپنڈی: سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ تعلیم سب کےلئے نعرہ بہت عمدہ مگر آج تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوا، تعلیم پر حملہ صرف بیرونی سطح پر نہیں بلکہ نصاب تعلیم کی تدوین کے ذریعے بھی کئے جاتے ہیں، تعلیمی نصاب میں من مانی اور مرضی کا نصاب مسلط کرنا بھی حملوں کے مترادف ہے، عصری تقاضوں، علاقائی و ملی عوامل پر مشتمل نصاب تعلیم انتہائی اہمیت کا حامل ہے،عالمی و ملکی سطح پر تمام نصابی مضامین کو مشترکات پر مبنی کرکے نظام تعلیم کو بہتر اور تنازعات سے بچایا جاسکتاہے، پاکستان میں تعلیم کےلئے مختص کردہ بجٹ انتہائی کم ہے۔ بشمول پاکستان دنیا میں کروڑوں بچے زیور تعلیم سے محروم ہیں جس سے مقامی حکومتوں کے ساتھ ساتھ عالمی اداروں کی عدم توجہی بھی شامل ہے، دن تو منایا جارہاہے مگر جنگ زدہ علاقوں شام، افغانستان، یمن، لیبیا ،افریقہ اور میانمار میں آ ج بھی کروڑوں بچے جہالت کے گھپ اندھیرو ں میں ڈوبے علم کی روشنی کے منتظر ہیں، حالیہ سیلاب نے پاکستان میں بھی جہاں دیگر کئی شعبوں کو متاثر کیا وہیں تعلیمی اداروں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular