گلگت: مذہبی جماعتوں کی مخالفت کے باوجود خواتین اسپورٹس گالا، سخت ایس او پیز جاری
گلگت : مذہبی جماعتوں کی مخالفت کے باوجود گلگت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے متنازع خواتین اسپورٹس گالا کے ایس او پیز جاری کردیے گئے ہیں۔ ایس اوپیز کے مطابق تمام ایونٹس کی


































