امریکا بھارت اعلامیہ، پاکستان کا امریکی سفارتکار کو طلب کرکے احتجاج
اسلام آباد: پاکستان نے ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کےدورہ امریکا کے اعلامیہ میں گمراہ کن حوالوں پر امریکی سفارتکار کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی ڈپٹی چیف آف مشن


































