سعودیہ کی میزبانی میں یوکرین بحران پر دو روزہ مذاکرات کا آغاز
جدہ : سعودی میزبانی میں یوکرین بحران پر دو روزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونیوالے مذاکرات میں چالیس ممالک کے قومی سلامتی کے مشیر اور نمائندے شریک ہیں۔
صنعا: انصار اللہ تحریک کے رہنما علی القحوم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو علاقے کی پیشرفت کے حوالے سے اپنے نقطہ نظر میں مثبت تبدیلی لانے اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات