پاکستان اور افغانستان لفظی جنگ کے بجائے مسائل کے اسباب تلاش کریں، افغان وزیر خارجہ
کابل: افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان لفظی جنگ کے بجائے مسائل کے اسباب تلاش کریں۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹیڈیز کے سربراہ سہیل محمود کی سربراہی میں


































