غزہ : دوحہ مزاکرات کے تناظر میں حماس نے اسرائیلی فہرست سے اتفاق کرتے ہوئے چونتیس اسیروں کی رہائی کی منظوری دیدی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے حماس کے عہدیدار کے حوالے سے
تل ابیب : اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر دریائے لیطانی کے قریب لبنانی فوج تعینات نہ ہوئی تو جنگ بندی معاہدہ ختم ہوجائے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز کا کہنا ہے کہ معاہدے
بیروت : اسرائیلی فوج نے ہمیشہ کی طرح خیانت اور وعدہ خلافی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاہدے میں طے شدہ مدت ختم ہونے کے بعد بھی لبنان میں قیام کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی پبلک براڈ
جنیوا : اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی ہمدردی کی امداد کیلئے انروا ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں فرحان حق نے
دوحہ: دوحہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طویل عرصے سے تعطل کا شکار مذاکرات بحال ہوگئے۔ حماس اور اسرائیل دونوں نے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات شروع ہونے کی تصدیق کردی۔ مذاکرات میں جنگ بندی
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تیس حملے کئے۔ جس میں ستر فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے شجاعیہ میں میزائل داغ کر مکان تباہ
بیروت: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے استقامتی محاذ کے فاتح کمانڈروں شہید جنرل "قاسم سلیمانی" اور "ابو مہدی المہندس" کی 5ویں برسی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ شہید قاسم
غزہ : صیہونی فوج نے تین ماہ سے محصور شمالی غزہ پر وحشیانہ حملے کئے۔ جس کے نتیجے میں پچھتر فلسطینی شہید اور ایک سو پینتالیس زخمی ہوگئے۔ غزہ میں صیہونی فوج کی نسل کشی
نیویارک: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے غزہ میں صحت کی سہولیات پر اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ وولکر ترک نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سلامتی کونسل
تل ابیب: اسرائیل کے سابق وزیر ہیم رامون نے اسرائیلی افواج کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غزہ جنگ کو تذویراتی ناکامی قرار دیا ہے۔ ہیم رامون نے کہا کہ اسرائیلی فوج حماس