امریکا کا غزہ میں امداد کی تقسیم غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کو سونپنے کا منصوبہ
واشنگٹن : امریکا نے غزہ میں امداد کی ترسیل کا کام اقوام متحدہ اور حماس کو بائی پاس کرکے نجی ادارے غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کو سونپنے کا منصوبہ بنالیا۔ غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن امداد کی تقسیم


































