آئندہ کسی بھی امریکی جارحیت کا جواب کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا، جنرل محمد پاکپور
تہران : پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد پاکپور نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی جارحیت کا جواب اس بار سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا۔ جنرل پاکپور نے


































