قاہرہ : مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کو رضاکارانہ نقل مکانی قرار دینا بکواس ہے۔ قاہرہ میں اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا
تہران: ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق رائے کے بہت قریب پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک تقریب سے
نیویارک: سعودی عرب اور فرانس کی تجویز کے تحت دو ریاستی حل پر اقوام متحدہ کی کانفرنس بائیس ستمبر کو ہوگی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ووٹنگ کے ذریعے کانفرنس دوبارہ بلانے کا فیصلہ
واشنگٹن : امریکی سینیٹ کی خارجہ اُمور کمیٹی کی سماعت کے دوران غزہ جنگ میں اسرائیلی حمایت کے خلاف احتجاج کرنے پر دو سابق فوجی اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار کئے گئے سابق فوجیوں
غزہ : صیہونی فوج نے رات گئے غزہ سٹی پر شدید ترین حملے کئے اور کئی بلند عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنادیں۔ شدید بمباری اور گولہ باری کرکے پچاس سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں
جدہ : عرب لیگ کی وزرائے خارجہ کونسل نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ عرب ممالک کی خودمختاری اور سالمیت کو لاحق کسی بھی خطرے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ قاہرہ میں
دوحہ: ایران نے فلسطینی عوام کے حقوق کی مکمل بحالی تک اسرائیلی قبضے کے خلاف مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے دوحہ میں خلیل الحیا کی
ماسکو : روسی صدر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں یورپی فوجی تعینات کئے گئے تو انہیں نشانہ بنانا جائے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مشرقی اقتصادی فورم کے اجلاس سے
واشنگٹن : امریکا نے اسرائیلی جرائم بے نقاب کرنے پر فلسطینی حقوق کے لیے کام کرنے والے تین ممتاز گروپوں، الحق، فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق اور المیزان سینٹر فار ہیومن رائٹس کو اپنی پابندیوں
غزہ : جنگ اور آفت زدہ علاقوں میں طبی امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز ایم ایس ایف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں نسلی تطہیر