ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جمعہ کو استنبول میں ہوں گے
استنبول: ترکیہ کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام پر نئے مذاکرات جمعہ کو استنبول میں ہوں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مذاکرات کی قیادت امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور


































