پاسدارانِ انقلاب ایران نے خلیج میں اسمگلنگ میں ملوث دو آئل ٹینکرز قبضے میں لے لیے
تہران: ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے خلیج میں دو آئل ٹینکر قبضے میں لے لیے۔ غیر ملکی عملے کے حامل 2 آئل ٹینکروں کو ایندھن اسمگلنگ کے الزام میں تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم


































