Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فرانسیسی وزیراعظم خلفشار پھیلانے عراق پہنچ گئے

 خود مختاری کی حمایت کیلئے مہم کا آغاز کرنے بغدادآیا ہوں،عمانویل ماکروںبغداد (نیوز ڈیسک) فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں لبنان کے بعد عراق میں خلفشار کو ہوادینے اچانک بغداد پہنچ گئے، یہ ان کا عراق

لبنان:مصطفی الادیب نئے وزیراعظم منتخب

 ملک میں اصلاحات لائیں گے، قوم سے خطاب میں وعدہبیروت (نیوز ڈیسک) لبنان میں مصطفی الادیب کو پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد صدر نے حکومت کی تشکیل کی دعوت دے دی ،

ایران کا قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک قائم کرنے کا اعلان

 سائبر اسپیس کی ترقی کیلئے ایران چین منصوبوں کا حصہ ہے،ایرانی عہدیدارتہران(نیوز ڈیسک) ایران کے ایک سینئر عہدیدار صالح جوکارکاکہنا ہے کہ تہران نے چین کی مدد سے قومی انٹرنیٹ نیٹ ورک پر کام شروع

ملک میںصحت کے مسائل شدت اختیار کررہے ہیں،یمنی وزارت صحت

 یمن آنے والے بحری جہازوں کو مسلسل روکا جا رہا ہےصنعا(نیوز ڈیسک)یمن کی وزارت صحت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات اور اس کے نتیجے

تل ابیب سے پہلی پروازکی ابوظہبی لینڈنگ،تجارتی، سفارتی اور طبی میدانوں میں تعاون کا آغاز

 اسرائیل سے امن معاہدہ فلسطینی ریاست کی قیمت پر نہیں کیا گیا،اماراتی ولی عہد کا دلاسہ ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے تجارتی، سفارتی اور طبی میدانوں میں بھر پور تعاون شروع کردیا

افریقہ
(نائیجریا اور مقبوضہ کشمیر)عاشورہ کے جلوسوں پر حملے ،3عزادار شہید ،متعددزخمی

(نائیجریا اور مقبوضہ کشمیر)عاشورہ کے جلوسوں پر حملے ،3عزادار شہید ،متعددزخمی

نائیجیریا کے شہر کادونااور زاریا میں سیکیورٹی فورسز کی جلو سوں کو روکنے کیلئے فائرنگ، کادونا میں 2جبکہ زاریا میں ایک شہید ، گولیاں لگنے سے کئی عزادار زخمیمقبوضہ وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں

اسرائیل کا شام پر حملہ،میزائل فضا میں ہی تباہ

فضائی حملوں میں شامی فوج کے 2 اہلکار شہید اور 7 زخمیدمشق(نیوز ڈیسک) جنوبی دمشق پر اسرائیلی حملے کے ساتھ ہی فوری جوابی کارروائی کی گئی اور متعدد اسرائیلی میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ

افغان جنگ:امریکی کانگریس نے حکومت سے گواہ مانگ لئے

 وزارت خارجہ اور دفاع اسٹریٹیجی جائزہ کیلئے گواہ پیش کرنے سے کترا رہے ہیںواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کے ڈیموکریٹ ارکان نے وزیر خار جہ مائیک پومپیو اور وزیردفاع مارک ایسپرسے مطالبہ کیا ہے

برطانیہ کے سعودیہ کے ساتھ عسکری تعاون پر تنقید

انسانی حقو ق پامال کرنیوالوں سے تعاون نفرت انگیز ہے،جیری کوربنلندن (نیوز ڈیسک) سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ

علامہ راجہ ناصر عباس کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات

علامہ راجہ ناصر نے ملکی سلامتی اور وحدت سے متعلق سفارشات پیش کیںاسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی