الحاقی منصوبہ برقرار، دیگرعرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے پر تیار
مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کا آپشن ختم نہیں کیا، اسرائیل الحاقی منصوبے پر عملدرآمد کریگا، ہم ساتھ دینگے، امریکا کا امارات کے منہ پر طمانچہ تمام 22 عرب ریاستیں اسرائیل کو تسلیم کرلیں


































