Fri Oct 16, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق کا امریکی دباو ¿ پر ایران کیخلاف بولنے سے انکار

ایران سے تعلقات مشترکہ ثقافتی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں،وزیرخارجہواشنگٹن (نیوز ڈیسک) عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے امریکا میں بیٹھ کر بھی ایران کیخلاف بولنے سے انکار کردیا اور امریکی ہم منصب سے

بغداد میں ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر حملہ

 حملہ میں 3 پولیس اہلکار اور حشد الشعبی کے 2 جوان شہید، 7شہری زخمیبغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں داعشی دہشت گردوں نے ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر حملہ کردیا،رات کے اندھیرے میں کئے گئے

یمن : سعودی جنگی جرائم کے شواہد اکھٹے کرنا شروع

مقصد مجرموں کے خلاف مقدمہ دائر کر کے انہیں سزا دلوانا ہے،یمنی عہدیدارصنعا(نیوزڈیسک)یمن نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعہ انجام دئے گئے جنگی جرائم کے ثبوت و شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئے ،نائب وزیر

بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، جمعیت الوفاق

موساد کے سربراہ کا دورہ ، قومی اصولوں سے انحراف کے مترادف ہےمناما(نیوز ڈیسک) بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ ملک میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، بدنام زمانہ اسرائیل کی

شام میں امریکی جرائم کے ثبو ت اکھٹے کئے جانے لگے

امریکا اور اتحادی گروپوں نے تیل اور دوسرے قومی سرمائے کی لوٹ مار کیدمشق(نیوز ڈیسک) شامی حکومت نے امریکا اور اس کے اتحادی گروہوں کے جنگی جرائم کے ثبوت اکھٹے کرنا شروع کردئے،صوبہ الحسکہ کی

حزب اللہ نے ایک اور صہیونی ڈرون مار گرایا

 ڈرون نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی بیروت (نیوزڈیسک) حزب اللہ نے صہیونی حکومت کا ایک اور ڈرون مار گرایا ، ڈرون نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی

کسی کو بھی لبنان پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے،حزب اللہ

 بیروت دھماکے سے حزب اللہ کو کمزور کرنے والے ناکام ہوگئے ، شیخ نعیم قاسمبیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس

نسل پرست امریکا خطے میں جنگ کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے، سید حسن نصراللہ

امریکی حکومت کی بنیاد ظلم و ستم اور عدم مساوات پر ڈالی گئی،امریکا کسی بھی ملک پر جنگ مسلط کرنا اور بچوں کو خاک و خوں میں غلطاں کرنااپنا حق سمجھتا ہےعلاقے میں اسرائیل ہی

بین الاقوامی خبریں
عرب ممالک اپنے مفادات کیلئے فلسطین کو پل کے طورپراستعمال کرنے سے باز رہیں،فلسطینی تنظیمیں

عرب ممالک اپنے مفادات کیلئے فلسطین کو پل کے طورپراستعمال کرنے سے باز رہیں،فلسطینی تنظیمیں

عرب امارات فلسطین پر قابض ناجائز ریاست کےساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرے،فلسطینی رہنماو ¿ں کی عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر بھی نکتہ چینی عرب ملکوں میں اسرائیل سے تعلقات کی بحالی

یوکرینی طیارے کو 25 سیکنڈمیں 2میزائل لگے

 معاملے کو اب سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہیے،ایرانی شہری ہوابازیتہران (نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ اس سال کے آغاز میں تہران کے مضافات میں غلطی سے مار گرائے گئے یوکرینی مسافر طیارے