Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. مشرق وسطی

مشرق وسطی

    امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، عراقی استقامتی محاذ

    امریکا شام کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنا چاہتا ہےبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،

    امریکا معاہدہ سے نکلا واپسی بھی اسے ہی آنا چاہئے،امریکی رکن

    ہم معاہدے میں واپس جائے بغیر ایران سے پاسداری کی توقع کیسے کر رہے ہیںواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے پہلے نکلا ہے

    ایران اور روس کے معاہدہ میں 5سال کی توسیع

     تعلقات و تعاون کی گہرائی کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے،ایرانماسکو(نیوز ڈیسک) ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کردی گئی،ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے

    بین الاقوامی خبریں
    اسلامی انقلاب نے عصر حاضر میں بعثت کے مضامین کی تجدید کی ہے، ولی امر مسلمین

    اسلامی انقلاب نے عصر حاضر میں بعثت کے مضامین کی تجدید کی ہے، ولی امر مسلمین

     بصیرت اور استقامت ہو تو دشمن ہمارا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا ، دشمن سافٹ وار کے ذریعے حق سے روکنے اور حقائق مسخ کرنے کے اہداف پر کام کر رہا ہےایٹم بم استعمال کرنے

    پابندیاں مسترد ، مسجد الاقصیٰ میں شب معراج کا جشن

    فلسطینیوں سے اپیل کے جرم میں خطیب وامام شیخ عکرمہ صابری گرفتار مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی مسلمان نے صیہونیوں کی مخالفت کے باوجود مسجد الاقصی میں شب معراج کا جشن منایا ،معراج رسول کے موقع

    امارات اسرائیل قربتیں،سفری سہولتوں میں آسانیاں

    دونوں کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیتابوظبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان قربتیں بڑھتی جارہی ہیں اور دونوں نے سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ

    بین الاقوامی خبریں
    بحرین میں انسانی حقو ق کی پامالیاں، یورپی پارلیمنٹ بھی چیخ اٹھی

    بحرین میں انسانی حقو ق کی پامالیاں، یورپی پارلیمنٹ بھی چیخ اٹھی

     فروری میں انسانی حقوق کی 408خلاف ورزیاں،37 جبری گرفتاریاں اور گھروں پر حملہ کرنے کی46 وارداتیں،11 افراد کو طلب کیا گیا،جمعیت الوفاق انسانی حقوق کے محافظوں کو سزائے موت ختم ، تشدد اور جبربند کیا جائے،

    عراق میں مداخلت پورے خطے کے لیے نقصان دہ ہے، ایرانی صدر کا عراقی وزیراعظم کو ٹیلی فون

     تہران (نیوز ڈیسک) صدر روحانی نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ عراق کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن پر ایران سنجیدگی سے توجہ دیتا ہے اور

    امریکا کا ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان،حملے مشروط کردیے

    جنگ زدہ علاقوں کے سوادیگرمقامات پر حملوں سے پہلے اجازت لینا ہو گی، پینٹاگونواشنگٹن (نیوزڈیسک) جوبائیڈن انتظامیہ نے ڈرون حملے روکنے کے بجائے انہیں نئے صدرجوبائیڈن کی اجازت سے مشروط کردیا ہے، ترجمان پینٹاگون جان

    عراق کو متعدد بھیانک جنگوں میں جھونکا گیا،حزب اللہ

    پوپ فرانسس کے دورہ سے عراق ایک مرتبہ پھر اپنا مقام حاصل کر لے گابیروت (نیوزڈیسک)حزب اللہ نے پوپ فرانسس کے دورہ عراق اور بزرگ مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی کے ساتھ ملاقات کا