Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کو وارنٹ گرفتاری جاری ہونیکا خوف

عالمی عدالت غزہ پر جنگ مسلط کرنے والوں کیخلاف حکم دے سکتی ہے،اسرائیلی اخبار مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عا لمی فوجداری عدالت کی جانب سے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو ،

بائیڈن ایٹمی معاہدہ میں واپس آجائیں،امریکی تنظیمیں

 ایران پر پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے بیانات پریشان کن ہیں واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی 30 سے زائد تنظیموں اور اداروں نے صدرجو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ کم سے کم ایران کے

پوپ کا دورہ عراق قاسم سلیمانی کی محنت کا ثمر

تہران (نیوز ڈیسک) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی محنت سے پوپ فرانسس کا دورہ عراق ممکن ہوسکا،اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے خصوصی مشیر امیر عبداللہیان

امریکا ایران پر عائد پابندیاں فوری ختم کرے،ترک صدر

ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کی واپسی خطے کی اقتصادی رونق ثابت ہوگیانقرہ(نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران پر عائد امریکی پابندیوں کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا، اقتصادی تعاون تنظیم

بین الاقوامی خبریں
غیرملکی فوج مذاکرات سے نہیں، مزاحمت سے نکلے گی (عراقی استقامتی محاذ)

غیرملکی فوج مذاکرات سے نہیں، مزاحمت سے نکلے گی (عراقی استقامتی محاذ)

 امریکی و اتحادی فورسز کی موجودگی کیلئے گھڑے گئے تمام جواز بے بنیاد ہیں، ہر اقدام کرنے کے باوجود عراق سے امریکی وتحادی فوج کا انخلا نہیں ہوسکا تمام دوسرے راستوں کی ناکامی کے باعث مسلح

بین الاقوامی خبریں
اسرائیلی دھمکیاں ناکام، فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع

اسرائیلی دھمکیاں ناکام، فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع

 تحقیقات غیر جانبدارانہ اور بغیر کسی خوف کے ہو گی غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں اور آباد کاری تحقیقات کا ٹھوس جواز مہیا کرتی ہیں،عالمی فوجداری عدالتفیصلہ یہودیت مخالفت ہے،اسرائیلی واویلا،عدالت کو اختیار نہیں،امریکا، اسرائیل کے

صافر کا جواب ریاض آئل فیلڈ پر حملہ

صنعا (نیوز ڈیسک)یمن کی قومی حکومت نے صوبہ مآرب میں صافر آئل فیلڈ پر سعودی حملوں کے سخت نتائ ج سے خبردار کیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر ریاض حکومت نے صافرآئل فیلڈ کو

صیہونی فوجیوں کامقبوضہ قدس شہر پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھرمقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بول دیا، فوجیوں نے قلندیا علاقے پر حملہ کیا، آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی جس کے دوران کئی

دیالہ میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کا آغاز

کارروائی داعش کی باقیات کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گیبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی فورسز نے صوبہ دیالہ کے مشرقی نواحی علاقوں میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے،یہ آپریشن

بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب کے5ائرپورٹس پرحملہ، کھلبلی مچ گئی

سعودی عرب کے5ائرپورٹس پرحملہ، کھلبلی مچ گئی

ریاض میں ائرپورٹ اور اہم اہداف کو ذوالفقار ایک میزائل اور صماد تین قسم کے9 ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا،جدا اور ریاض جانے والی پروازیں کئی گھنٹے تک فضا میں سرگرداں رہیںابہا اور خمیس مشیط