ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا،امریکا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے سے پہلے جوہری معاہدے پر اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عمل کیا
چین میں سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے کھیل میں بھی سیاست کو گھسیٹ لیا،ریپبلکنز ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے چین میں سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا مطالبہ
امریکا دہری پالیسی پر عمل پیرا ہے بلکہ وہ داعش کا دوست بھی ہےتہران (نیوز ڈیسک) امریکا دہشت گردی کے مقابلے میں دُہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے
امریکا کی ایران کیخلاف ایٹمی ایجنسی میں قراردادلانے کی تیاری،مسودہ رکن ممالک میں تقسیم، ایٹمی معائنہ کاروں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کا مطالبہ آئی اے ای اے نے ایران کیخلاف کوئی قرارداد پاس کی تو
عراقی وزیرخارجہ فواد حسین کادورہ تہران،سیاسی و اقتصادی معاملات اور سرحدی مسائل پر بات چیت،علاقائی امور میں غیرملکی مداخلت کی مذمتامریکی حملہ عراق کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے منافی ہے،جواد ظریف، تکفیری دہشت
خلیج عمان میں سفر کے دوران دبئی کے نزدیک اسرائیلی جہا ز میں زوردار دھماکا ، بیرونی حصے کے دونوں جانب سوراخ ہوگئے،جہاز کو نقصان، عملہ محفوط رہا جہاز پر حملہ ایران کا کام ہے ،وہ
حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی بمباری دشمنانہ پالیسی کا ایک حصہ ہےبغداد(نیوز ڈیسک) عراقی حزب اللہ عصائب ال الحق نے کہا ہے کہ عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے
امریکا نے شام میں نہیں ، سرحد پر عراق کے اندر حملہ کیا، دہشت گردوں کو روکنے کیلئے تعینات فوجیوں کو نشانہ بنانے کے سنگین نتائج نکلیں گے، حشد الشعبیامریکا کوجارحیت کا خود زیادہ نقصان
امریکا اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے بعد غیر رسمی اجلاس بلانے کا موقع نہیں ، امریکی موقف تبدیل نہیں ہوا، بات چیت فضول ہے، ایرانایران کیساتھ بامقصد سفارتکاری کیلئے پہلے کی طرح
مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ قدس پر دھاوا بو ل دیا، فوجیوں نے عیسویہ علاقے پر حملہ کیا، آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی جس سے کئی