Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا باضابطہ آغاز

عالمی فوجداری عدالت نے تحقیقات کیلئے اسرائیلی حکومت کو خط لکھ دیامقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے خط لکھ

سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کیلئے جنگی مشقیں

مشقوں کا مقصد سعودی حکام کو یقین دلانا ہے کہ امریکا ان کے ساتھ ہے ریاض (نیوز ڈیسک) یمن جنگ میں سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کیلئے امریکا کے ساتھ بری فوجی مشقیں کی

امریکا نے عالمی عدالت کے فیصلے کی دھجیاں اڑادیں

کورونا وائرس کے دوران بھی پابندیاں لگائی گئیں ،ایران کا عدالت کو خطتہران (نیوز ڈیسک) ایران نے امریکا کی جانب سے عالمی عدالت کے2018کے فیصلے سے انحراف اور خلاف ورزیوں پر شکایتی خط لکھ دیا،

داعش کیخلاف شہید سلیمانی سب سے پہلے مدد کو آئے ،عراقی صدر

عراق کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کیلئے مضبوط حکومت کی ضرورت ہے بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی صدر برہم صالح نے شہید قاسم سلیمانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُنہیں دہشت گردی کے

امریکا نے دہشت گرد گروہ مسلم افواج ختم کرنے کیلئے بنائے(سیدحسن نصراللہ )

 ہم ان گروہوں کا مقابلہ کررہے ہیں جنہیں امریکی خفیہ اداروں نے بنایا، وہی انہیں چلارہے ہیں اور اسلحہ دے رہے ہیں تاکہ اسلامی ا فواج ختم ہوجائیںاستقامتی محاذ کے دشمنوں نے یمن، شام اورعراق

ایران توانائی کی ضروریات کو پورا کرسکتا ہے،عمران خان

خطے میں امن و سلامتی کے بغیر معاشی اہداف حاصل نہیں کیا جاسکتےاسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا جغرافیائی مقام خطے میں پائیدار امن اور سلامتی پر انحصار کرتا ہے، ایران

آیت اللہ سیستانی سے پوپ کی ملاقات تشیع کی ترقی و پیشرفت قرار

آیت اللہ سیستانی کے پیغامات شیعہ مرجعیت کے آفاقی ہونے کا ثبوت ہیں،وکیل مرجعنجف(نیوز ڈیسک) عراق میں آیت اللہ سیستانی کے وکیل اور امام جمعہ شہر نجف حجتہ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے

خلیج تعاون کونسل سعودیہ کی یرغمال بنی ہوئی ہے،ایران

 کونسل ممبران کو اب بھی ناکام ایران فوبیا منصوبے میں دلچسبی ہےتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے 147 ویں اجلاس کے

بین الاقوامی خبریں
انتخابی مہم کا حصہ بنانے پر امارات اسرائیلی وزیراعظم پر برہم

انتخابی مہم کا حصہ بنانے پر امارات اسرائیلی وزیراعظم پر برہم

 اسرائیلی وزیراعظم کا 10ارب ڈالر سرمایہ کاری کا دعویٰ، وہ دوطرفہ تعلقات کو اپنی الیکشن مہم کا حصہ بنا رہے ہیں جو قبول نہیں،اماراتی ولی عہد ناراض متحدہ عرب امارات نیتن یاہو کی الیکشن مہم کا

بین الاقوامی خبریں
حماس کی ممکنہ انتخابی کامیابی، اسرائیلی حکام کی نیندیں ا ±ڑگئیں

حماس کی ممکنہ انتخابی کامیابی، اسرائیلی حکام کی نیندیں ا ±ڑگئیں

اسرائیلی انٹیلی جنس چیف کی فلسطینی صدرمحمود عباس سے خفیہ ملاقات، انتخابات میں حماس کی کامیابی اور اقتدار پر قبضہ کے سنگین نتائج نکلنے کی دھمکیاں حماس کو انتخابی عمل سے دور رکھا جائے یا پھر