Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یمن میں یوم استقامت پر سعودی عرب کیخلاف مظاہرے

 6 سال قبل آدھی رات کو شروع کی گئی جارحیت جرم اور غداری تھی، عبد الملک بدرالدین الحوثیصنعا(نیوزڈیسک)یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت 20 سے زائدشہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست

عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں،وزیراعظم

عراقی افواج داعش کے خلاف جنگ کی پوری توانائی رکھتی ہیں، مصطفی الکاظمیبغداد(نیوز ڈیسک) عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں، مسلح افواج

بغداد میں مزاحمتی گروپوں کی مسلح پریڈ سے کھلبلی

بغداد میں مزاحمتی گروپوں کی مسلح پریڈ سے کھلبلیربع اللہ کا حکومت کو الٹی میٹم، وزیراعظم اور حشد الشعبی کی تنقیدبغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں مزاحمتی گروپ ربع اللہ کے دارالحکومت بغداد میں فوجی ساز و

ایران دفاعی سازوسامان کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا

 موجودہ اقتصادی مشکلات و مسائل پر بھی قابو پا لیا جائے گا،بحری کمانڈرتہران(نیوز ڈیسک) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے اعلان کیا ہے کہ پابندیوں کی وجہ سے

امریکا ایران پر پابندیاں ختم اور معاہدے میں واپس آجائے، چین

توقع ہے کہ دونون فریق جوہری معاہدے پر وقت ضائع کئے بغیر عمل کریں گےبیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو

یمن: تعز کا 80فیصد علاقہ آزاد،بھرپور جوابی حملے

ڈرون حملے سے آرامکو کمپنی میں آگ لگ گئی،تیل کی قیمتوں میں اضافہصنعا (نیوز ڈیسک) یمنی فورسز نے صوبہ تغز سے سعودی اتحاد سے وابستہ عناصر کو پیچھے دھکیل کر 80 فیصد سے زائد علاقوں

کربلا : بین الحرمین میں ایام ولادت پر جشن کا سماں

کورونا کی بندشوں کے باجود زائرین کی بڑی تعداد کربلائے معلی پہنچیکربلا(نیوز ڈیسک) ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں خاندان عصمت و طہارت کی تین برگزیدہ ہستیوں ، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ

عمان کے ذریعے پیش کیا گیا امریکی منصوبہ نیانہیں ، انصاراللہ

مرحلہ وار فائر بندی سے قبل بندرگاہیں اور ہوائی اڈے دوبارہ کھولے جائیںصنعا(نیوز ڈیسک) انصار اللہ کے ترجمان، محمد عبد السلام نے کہاہے کہ امریکا نے عمان کے ذریعے یمن کے بحران کے حل کے

بین الاقوامی خبریں
یمن کی سابق حکومت اور القاعدہ میں تعلق کا ثبوت مل گیا

یمن کی سابق حکومت اور القاعدہ میں تعلق کا ثبوت مل گیا

سی آئی اے کے دباوَ پر سابق صدر علی عبداللہ صالح نے بحری جہاز یوایس ایس کول پرحملہ کے ملزم کو رہا کیا،اور اسی بہانے امریکا کو یمن پر تسلط کا موقع ملاصالح نے امریکی

فرانس کے امریکا کے بجائے ایران پر الزامات

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکا کی سرزنش کے بجائے ایران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں ، میکرون نے ایران سے کہا کہ وہ جوہری