Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. امریکہ

مشرق وسطی

    امریکہ
    امریکا و ایران میں قیدیوں کا تبادلہ،ٹرمپ نے معاہدہ کی امید لگالی

    امریکا و ایران میں قیدیوں کا تبادلہ،ٹرمپ نے معاہدہ کی امید لگالی

    ایران نے اپنے سائنسدان سائرس اصغری اور ڈاکٹرمجید طاہری کی رہائی کے بعد طبی اور انسانی بنیادوں پر امریکی نیو ی اہلکار مائیکل وائٹ کو رہا کردیالگتا ہے معاہدہ ممکن ہے،ٹرمپ کا ایران سے اظہار

    عراقی وزیراعظم کی کابینہ مکمل ،پہلا ٹاسک امریکا سے مذاکرات

    7وزراءمیں وزیر خارجہ اور وزیرپیٹرولیم کو بھی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مل گیابغداد (نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کے باقی7 وزیروں کو بھی اعتماد کا ووٹ دے دیا

    عرب اتحاد نے یمن کے ایندھن کے15جہاز روک لئے

    جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ پرلنگرانداز ہونے کی اجازت نہیں دی جارہیصنعا(نیوز ڈیسک) عرب جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل 15 بحری جہازوں کو ڈھائی ماہ سے روک رکھا ہے،ان جہازوں پر 419

    مغربی کنارے پر قبضے کا منصوبہ جنگی جرم ہے، عرب لیگ

    بیت المقدس کے ساتھ خود مختار فلسطین کا قیام امت اسلامیہ کا بنیادی مقصد ہےجدہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے صہیونی منصوبے

    جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ انتقال کرگئے

    استقامتی تحریک اپنے ایک سچے اور اہم ترین رکن سے محروم ہو گئی،آیت اللہ خامنہ ایمقبوضہ بیت المقدس (نیو زڈیسک) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ انتقال کرگئے، وہ طویل

    بین الاقوامی خبریں
    غرب الاردن ضم کیاتو آزاد ریاست کا اعلان کردینگے،فلسطینی وزیراعظم

    غرب الاردن ضم کیاتو آزاد ریاست کا اعلان کردینگے،فلسطینی وزیراعظم

    اسرائیل نے غرب الاردن کو ضم کیا تو 1967کی سرحدوں پر مشتمل آزاد ریاست کا اعلان کردیا جائے گا جس کا دارلحکومت مشرقی بیت المقدس ہوگا، محمد اشتیہانضمام ہمارے وجودکیلئے خطرہ ہے، اس کا مطلب

    ایرانی آئل ٹینکرز ونیزویلا پہنچانے کاعمل جہاد ی اقدام، ملک کو سرفراز کردیا(ولی امر مسلمین)

    آپ نے عظیم کارنامہ انجام دیا ، آپ کا اقدام جہادی اقدام تھا، ملک کو سربلند کر دیا،ولی امر مسلمین کا آئل ٹینکرز ونیزویلا پہنچانے والے عملے کے نام پیغامجہازوں کا کامیاب مشن استقامتی حکمت

    کراچی:جمعتہ الوداع کو تحریک آزادی القدس پاکستان کی بائیک اور کار ریلی

    اسرائیل کی نابودی کا وقت آن پہنچا ہے ،دنیا قبلہ اول کی آزادی دیکھے گی، مقررینکراچی (پ ر) تحریک آزادی القدس پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں جمعة الوداع یوم القدس کے موقع پر آزادی

    امریکا عرا ق اسٹریٹیجک مذاکرات دو ہفتے بعد ہوں گے

    امریکااربیل اور عین الاسد کی دوچھاونیوں میں موجودگی پر بضدبغداد (نیوز ڈیسک) امریکا اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے، مذاکرات میں امریکی فوج کی موجودگی پربات ہوگی،ذرائع کے

    بین الاقوامی خبریں
    امام خمینیؒ نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دیکر رسوا کردیا( ولی امر مسلمین)

    امام خمینیؒ نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دیکر رسوا کردیا( ولی امر مسلمین)

    اس دور میں کوئی امریکی مرضی کیخلاف کچھ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا،بڑی طاقتوں سے متعلق عام نظریہ اور سوچ پر خط بطلان کھینچنا امام خمینی کا بڑا اقدام تھاامریکی اہلکار نے جس